بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس كتاب كو جمہوریہ كرغزستان كے الہيات كالج "اوش" نے شائع كيا ہے اور یہ كتاب ۲۰۰ صفحات پر مشتمل ہے۔اس كتاب میں تجويد اور قرائت قرآن كے تمام قوائد كرغزی زبان میں تاليف كیے گئے ہیں اور كتاب ۱۰ہزار كی تعداد میں شائع ہوئی ہے۔
382091