قطر میں حضرت فاطمہ معصومہ (س) كی وفات كی مناسبت سے مجلس عزا كا انعقاد
سياسی وسماجی گروپ:۵ اپريل ۲۰۰۹ء كو قطر كے دارالحكومت (دوحہ) میں الزہراء امامبارگاہ میں حضرت معصومہ (س) كی وفات كی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس مجلس عزا میں خطباء نے حضرت معصومہ (س) كے اخلاقی فضائل بيان كیے۔ اس مجلس میں قطر میں مقيم ايرانيوں اور اس ملك كے شيعوں نے شركت كی۔
383207