اسلامی ممالك كے وزراء خارجہ كا آئندہ اجلاس شام میں منعقد ہو گا

IQNA

اسلامی ممالك كے وزراء خارجہ كا آئندہ اجلاس شام میں منعقد ہو گا

سياسی وسماجی گروپ: oic كےممبر ممالك كے وزراء خارجہ كا ۳۶واں اجلاس اس سال ۲۲، ۲۳ اور ۲۴ مئی كو شام كے دارالحكومت دمشق میں منعقد ہو گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس اجلاس كے لیے شام كا انتخاب گزشتہ روز oic كے اقتصادی ، ثقافتی اور سماجی كميشن كے جدہ میں منعقد ہونے والے ۳۲ویں اجلاس كی افتتاحی تقريب میں ہوا۔ اس اجلاس میں جو مسلمان وزراء خارجہ كے اجلاس كا مقدمہ ہے، شام میں منعقد ہونے والے اجلاس كے موضوعات كے بارے میں تبادلہ خيال ہوا۔
383331