نیٹو كا دنيائے اسلام كے ساتھ تعاون كے جديد دور كا آغاز

IQNA

نیٹو كا دنيائے اسلام كے ساتھ تعاون كے جديد دور كا آغاز

بين الاقوامی گروپ: ڈنمارك وزير اعظم اور نیٹو كے نئے سربراہ نے خبر دی ہے كہ نیٹو كے دنيائے اسلام كے ساتھ تعاون كے جديد دور كا آغازہو گيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے " آن لائن" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ نیٹو كے جديد سربراہ نے تركی میں تہذيبوں كے ملاپ كے موضوع پرمنعقدہ سيمينار میں كہا ہے كہ نیٹو دنيائے اسلام سے گفتگو كے لیے مكمل طور پر آمادہ ہے۔ ليكن اس گفتگو كی بنيادی شرط آزادی بيان ہے۔ انھوں نے كہا كہ میں تمام اديان كے پيروكاروں كو احترام كی نگاہ سے ديكھتا ہوں اور نیٹو اور دنيائے اسلام كے درميان تعاون كو ضروری سمجھتا ہوں۔
383918