كرغزستان میں پيش نمازوں اور اسلامی مبلغين كے لیے تربيتی كورس كا انعقاد

IQNA

كرغزستان میں پيش نمازوں اور اسلامی مبلغين كے لیے تربيتی كورس كا انعقاد

ثقافتی و سماجی گروپ: جمہوریہ كرغزستان میں پيش نمازوں اور اسلامی مبلغين كے لیے تربيتی كورس منعقد كيا گيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق یہ تربيتی كورس كرغزستان كے دارالحكومت " بيشكك" میں انجمن اسلامی كے دفتر میں منعقد ہوا اس كورس میں مبلغين كو تبليغ كی روش، اسلامی تربيت اور روابط كے موضوعات پر تربيت دی گئی۔ اس كورس میں ۲۸ پيش نمازوں اور مبلغين نے شركت كی۔
382998