بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق یہ تربيتی كورس كرغزستان كے دارالحكومت " بيشكك" میں انجمن اسلامی كے دفتر میں منعقد ہوا اس كورس میں مبلغين كو تبليغ كی روش، اسلامی تربيت اور روابط كے موضوعات پر تربيت دی گئی۔ اس كورس میں ۲۸ پيش نمازوں اور مبلغين نے شركت كی۔
382998