تنزانیہ میں حضرت معصومہ (س) كی وفات حسرت آيات كی مناسبت سے عزاداری كا انعقاد

IQNA

تنزانیہ میں حضرت معصومہ (س) كی وفات حسرت آيات كی مناسبت سے عزاداری كا انعقاد

سياسی وسماجی گروپ: تنزانیہ میں مقيم ايرانيوں نے گزشتہ رات دارالسلام نامی شہركے ايرانی قونصل خانہ میں مجلس عزا اور عزاداری كا انعقاد كيا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا '' كی رپورٹ كے مطابق عزاداری كے اس پروگرام میں تلاوت قرآن مجيد كے بعد تنزانیہ میں ايرانی قونصل خانہ كے انچارج " مصطفی رنجبر شيرازی" نے حضرت معصومہ(س) كے فضائل بيان كیے۔
385022