بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا " نے تركی میں ايرانی قونصل خانہ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس سيمينار كے مقررين" ڈيموكريسی ، ثقافت اور مذہب" كے موضوع پر تقريریں كریں گے۔ اس كےعلاوہ اس سيمينار كے شركاء آزادی اورمذہبی حدود، ڈيموكريسی اوراس كی اقدار اور اسلام اورڈيموكريسی كے موضوع پر بحث و گفتگو كریں گے۔
385069