بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ادارے " ترند" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ۷ اپريل ۲۰۰۹ء كو امريكی صدر نے ترك طلباء كے ايك اجتماع میں خطاب كرتے ہوئے كہا كہ دنيائے اسلام كے گفتگو اور مذاكرات ضروری ہیں۔ اوباما نے مزيد كہا كہ گفتگو كے ذريع اختلافات دور ہوں گے انھوں نے اعتراف كيا كہ امريكہ نے بھی ديگر ممالك كی طرح غلطياں كی ہیں ليكن اب تابناك مستقبل كے لیے اسلامی دنيا سے تعاون كی ضرورت ہے۔
384595