تيونس میں" گھريلو زندگی میں اخلاق " كے موضوع پر نشست كا انعقاد

IQNA

تيونس میں" گھريلو زندگی میں اخلاق " كے موضوع پر نشست كا انعقاد

فكرونظر گروپ: گزشتہ روز تيونس میں ايرانی قونصل خانہ كے زير اہتمام " گھريلو زندگی میں اخلاق" كے موضوع پر ايك خصوصی نشست منعقد ہوئی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق تہران میں امام صادق (ع) يونيورسٹی میں شعبہ فلسفہ كے انچارج آيت اللہ " سيد حسن مصطفوی" نے اس نشست میں گھريلو زندگی میں اخلاق كے موضوع پر گفتگو كی۔ تيونس میں مقيم ايرانی فيمليز اور ايرانی سفارت خانے كے كاركنوں نے اس نشست میں شركت كی۔ اس كے علاوہ تيونس كے " ابن خلدون" نامی فكری انسٹیٹيوٹ میں بھی آيت اللہ " سيد حسن مصطفوی" نے ۱۱ اپريل ۲۰۰۹ء كو ايران میں فلسفے كی لہر پر گفتگو كی اور حاضرين كے علمی سوالوں كے جوابات ديئے۔
387171