بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ كرمانشاہ كی رپورٹ كے مطابق كرمانشاہ كے ادارہ تبليغات اسلامی كے سرپرست حجت الاسلام والمسلمين " اسماعيل قبادی" نے اس دورے میں قرآنی خبررساں ايجنسی شعبہ كرمانشاہ كی كاركردگی كو قريب سے ديكھا۔ انھوں نے " ايكنا" كے متعلق اظہار خيال كرتے ہوئے كہا كہ یہ قرآنی خبررساں ايجنسی كرمانشاہ میں قرآنی سرگرميوں كی ترويج میں اہم كردار ادا كر رہی ہے۔
388245