بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق تہران میں اس ہفتے كی نماز جمعہ كی تقريب ۱۱بج كر۵۰ منٹ پر تلاوت قرآن مجيد سے تہران يونيورسٹی میں شروع ہوگی۔ اس مرتبہ نماز جمعہ كے خطبوں سے پہلے ايرانی پارليمنٹ میں اقتصادی كميشن كے سربراہ حجت الاسلام غلام رضا مصباحی" مقدار مصرف كی اصلاح" كے موضوع پر خطاب كریں گے۔ آخر میں آيت اللہ امامی كاشانی نماز جمعہ كے خطبوں سے خطاب كریں گے۔
389033