تيونس میں اسلامی سٹلائیٹ چينل كا افتتاح

IQNA

تيونس میں اسلامی سٹلائیٹ چينل كا افتتاح

بين الاقوامی گروپ: تيونس میں " الزيتونھ" نامی سٹلائیٹ TV چينل كا عنقريب افتتاح ہو جائے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' نے " نسيج" سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس چينل كے افتتاح كی ذمہ داری " صخر الماطری" نے اٹھائی ہے اور یہ سٹلائیٹ (TV)چينل ناظرين كے لیے مختلف قسم كے مذہبی پروگرام نشر كرے گا۔ تيونس میں " حنبعل الفردوس" نامی پہلے اسلامی سٹلائیٹ ٹی وی چينل كا افتتاح گزشتہ سال ماہ رمضان میں ہوا تھا جبكہ " الزيتونھ" نامی قرآن ریڈيو كا افتتاح ۲۰۰۷ء كو ہوا تھا۔ ياد رہے كہ " صخر الماطری" تيونس میں پہلا اسلامی بينك بھی تاسيس كرنا چاہتے ہیں۔
388436