جنيوا میں اسرائيل كے خلاف مظاہرہ

IQNA

جنيوا میں اسرائيل كے خلاف مظاہرہ

بين الاقوامی گروپ: گزشتہ روز سوئیٹزرلينڈ كے شہر جنيوا میں اسرائيل كے خلاف مظاہرہ ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے كويت كی خبررساں ايجنسی "KUNA" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس مظاہرے كا اہتمام سوئٹزرلينڈ كے غيرسركاری اداروں نے عربی اور افريقی غيرسركاری انجمنوں كے تعاون سے كيا تھا۔ ياد رہے كہ رواں ماہ كی ۲۰ تاريخ سے ليكر ۲۴ تاريخ تك جنيوا میں ہی اقوام متحدہ كی طرف سے " قوم پرستی سے مقابلہ" كے عنوان سے ايك سيمينار بھی منعقد ہوا ہے۔
390727