بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق قم میں اس ہفتے كی نماز جمعہ كی تقريب كا آغاز ساڑھے گيارہ بجے تلاوت قرآن مجيد سے حرم حضرت معصومہ (س) میں ہو گا۔ اس كے بعد قم كی يونين كونسل كے سربراہ حجت الاسلام والمسلمين " آتش زر" خطاب كریں گے۔ پھر شرعی مسائل بيان كیے جائیں گے۔ آخرمیں آيت اللہ " ابراہيم امينی" نماز جمعہ كے خطبوں سےخطاب كریں گے۔
ياد رہے كہ گزشتہ ہفتے كی نماز جمعہ حجت الاسلام والمسلمين " سعيدی" كی اقتداء میں ادا كی گئی تھی۔
392155