اردن میں مسجد امام علی (ع) كا افتتاح

IQNA

اردن میں مسجد امام علی (ع) كا افتتاح

سياسی وسماجی گروپ: آئندہ ماہ اردن كی رياست " العقبہ" میں مسجد امام علی بن ابيطالب (ع) كا افتتاح ہو گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے اردن كے اخبار " الدستور" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ رياست " العقبہ" كے ادارہ اوقاف كے سرپرست " سليمان بلبل" نے كہا ہے كہ اس مسجد كی تعمير میں پانچ لاكھ دينار لاگت آئی ہے۔ انہوں نے مزيد كہا كہ معاشرے میں اسلامی ثقافت كی ترويج كے لیے اس رياست كے مختلف علاقوں میں ہفتہ مساجد كے عنوان سے پروگرام منعقد كیے جا رہے ہیں۔
393146