آبادان میں چاليس احاديث كا مقابلہ

IQNA

آبادان میں چاليس احاديث كا مقابلہ

سماجی گروپ: آزادی خرم شہر كی سالگرہ كی مناسبت سے آبادان میں مقابلہ چہل حديث منعقد كيا جائے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق احاديث آئمہ معصومين(ع) كا یہ مقابلہ خواتين سےمخصوص ہو گا اور یہ مقابلہ مئی ۲۰۰۹ء كے دوسرے عشرے میں فاطمیہ انسٹیٹيوٹ آبادان میں منعقد ہو گا۔ مقابلہ چہل حديث تحريری اور زبانی دو مرحلوں میں منعقد ہو گا۔ تحريری مقابلے میں منتخب افراد ۲۴ مئی ۲۰۰۹ء كو زبانی مقابلے میں شركت كریں گے۔ اس مقابلے میں شركت كے لیے نام لكھوانے كی آخری تاريخ ۵ مئی ۲۰۰۹ء ہے۔
393304