بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "محيط" سائیٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس اجلاس میں مركزی اور اسلامی بينكوں كے منيجرز، اور دنيا كے مختلف ممالك كے اقتصاد دان شركت كریں گے۔ اس اجلاس میں شركت كرنے والے ممالك مندرجہ ذيل ہیں۔
شام، اردن، كويت، قطر، امارات، سعودی عرب، بحرين ، يمن، سوڈان، فلسطين، لبنان، پاكستان، ملائيشيا، ہندوستان، سوئیٹزرلينڈ، جرمنی، فرانس اور برطانیہ۔
393619