قرآنی تعليمات وہابيوں كے وحشيانہ اقدامات كی مذمت كرتی ہیں

IQNA

قرآنی تعليمات وہابيوں كے وحشيانہ اقدامات كی مذمت كرتی ہیں

سياسی وسماجی گروپ: آيت اللہ العظمی صافی گلپائيگانی نے اپنے بيانیے میں عراق میں دہشت گردی كی مذمت كی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس بيانیے كا متن حسب ذيل ہے۔
بسم اللہ الرحمن الرحيم:
سلام اللہ عليك يا مولانا يا صاحب الزمان
عراق میں زائرين كے وحشيانہ قتل كے سانحے پر امام زمانہ (عج) كی خدمت میں تسليت پيش كرتا ہوں۔ بلا شك سركش وہابيوں كی طرف سے غير انسانی اقدامات اسلام كے نورانی چہرے پر بدنما دھبہ ہیں۔ دنيا جانتی ہے كہ اسلام ،مسلمان، قرآن مجيد اور اہل سنت (ع) كی تعليمات ان وحشيانہ حملوں كی مذمت كرتی ہیں۔ دعاگو ہوں كہ اس دردناك واقع میں شہيد ہونے والوں كے درجات بلند كرے اور ان كے لواحقين كو صبر جميل عنايت فرمائے۔
394204