كرغزستان كی اسلامی يونيورسٹی كے چانسلر كی بيشكك كی ايك مسجد میں بطورامام تقرری

IQNA

كرغزستان كی اسلامی يونيورسٹی كے چانسلر كی بيشكك كی ايك مسجد میں بطورامام تقرری

سياسی وسماجی گروپ: كرغزستان كی اسلامی يونيورسٹی كے چانسلر نے اس ملك كے دارالحكومت " بيشكك" میں ايك مسجد كی امامت كی ذمہ داری بھی سنبھال لی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق " عبدالشاكر نورماتاو" نے كرغزستان كی اسلامی يونيورسٹی میں علمی اور تحقيقاتی سرگرميوں كے ساتھ ساتھ شہر بيشكك كی ايك مسجد میں امامت كی ذمہ داری بھی قبول كی ہے۔ " عبدالشاكر نور ماتاو"نے شہر بيشكك كی مسجد میں امامت كی ذمہ داری اس مسجد كے بانی كی درخواست پر سنبھالی ہے۔
393373