بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق آيت اللہ " حسن ممدوحی" نے كہا كہ اس قسم كے واقعات میں ملوث افراد نادان لوگ ہیں اور وہ اسلام كو بدنام كر رہے ہیں۔ انہوں نے مزيد كہا كہ وہابيت اسرائيل كی آلہ كار ہے اور علاقے میں ان كے اہداف كو عملی جامہ پہنا رہی ہے۔ انہوں نے پاكستان ، عراق اور لبنان میں دہشت گردانہ كاروائيوں كا حوالہ ديتے ہوئے كہا كہ یہ جاہل دشمن كے اشاروں پر اس قسم كی كاروائياں كر رہے ہیں۔
394987