وہابی استكباری قوتوں كے آلہ كار ہیں

IQNA

وہابی استكباری قوتوں كے آلہ كار ہیں

اعزازی گروپ/سيد جعفر فاطمی نوش آبادی: ايرانی سپريم كونسل" مجلس خبرگان" كے ركن نے عراق میں حالیہ دہشت گردی كے حوالے سے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ عراقی حكام كو مقدس مقامات پر سكيورٹی كے انتظامات سخت كرنے چاہئیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق آيت اللہ " حسن ممدوحی" نے كہا كہ اس قسم كے واقعات میں ملوث افراد نادان لوگ ہیں اور وہ اسلام كو بدنام كر رہے ہیں۔ انہوں نے مزيد كہا كہ وہابيت اسرائيل كی آلہ كار ہے اور علاقے میں ان كے اہداف كو عملی جامہ پہنا رہی ہے۔ انہوں نے پاكستان ، عراق اور لبنان میں دہشت گردانہ كاروائيوں كا حوالہ ديتے ہوئے كہا كہ یہ جاہل دشمن كے اشاروں پر اس قسم كی كاروائياں كر رہے ہیں۔
394987