تہران میں اس ہفتے كی نماز جمعہ حجت الاسلام والمسلمين سيد احمد خاتمی كی اقتداء میں ادا كی جائے گی

IQNA

تہران میں اس ہفتے كی نماز جمعہ حجت الاسلام والمسلمين سيد احمد خاتمی كی اقتداء میں ادا كی جائے گی

سياسی گروپ: تہران میں اس ہفتے كی نماز جمعہ مجلس خبرگان كے ركن حجت الاسلام والمسلمين سيد احمد خاتمی كی اقتداء میں ادا كی جائے گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق تہران میں اس ہفتے كی نماز جمعہ كی تقريب كا آغاز ۱۲ بجے ايران كے مایہ ناز قاری " محمد خواجوی" كی تلاوت قرآن سے تہران يونيورسٹی میں ہو گا۔ اس كے بعد حجت الاسلام والمسلمين حسينی شرعی مسائل بيان كریں گے۔ اس مرتبہ نمازجمعہ كے خطبوں سے پہلے " حسن رحيم پور ازغدی" شہيد مطہری كی شہادت كی مناسبت سے خطاب كریں گے۔ آخر میں حجت الاسلام والمسلمين سيد احمد خاتمی نماز جمعہ كے خطبوں سے خطاب كریں گے۔
397006