بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق قائد انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی علی خامنہ ای نے امام خمينی (رح) كی اہلیہ كے چہلم كی تقريب میں جو امام خمينی (رح) كے مرقد میں منعقد ہوئی شركت كی۔ آپ نے فاتحہ خوانی اور قرآن مجيد كی تلاوت كر تے ہوئے خدا كی بارگاہ میں اس عظيم خاتوں كے درجات میں بلندی اور رحمت كی دعا كی۔
397521