بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق اس مقابلے میں شہيد مطہری (رح) سےمتعلق ۱۲ معروضی سوالوں كے جوابات دينا ہوں گے۔ اس مقابلے میں شركت كرنے والے ۱۰ مئی ۲۰۰۹ء تك شہيد مطہری سےمتعلق سوالات كے جوابات نطنز كے ادارہ اسلامی تبليغات كو ارسال كر سكتے ہیں۔
398371