تھائی لينڈ كی حكومت نے مسلمانوں سے ميل جول كے لیے باہمی پاليسی كا اعلان كيا ہے

IQNA

تھائی لينڈ كی حكومت نے مسلمانوں سے ميل جول كے لیے باہمی پاليسی كا اعلان كيا ہے

سياسی وسماجی گروپ: تھائی لينڈ كے وزير اعظم نے كہا ہے كہ ان كی حكومت مسلمانوں سے ميل جول كے لیے نئی پاليسياں وفع كر رہی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے نسيج سائیٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ تھائی لينڈ كے وزير اعظم نے مسلمانوں سے وعدہ كيا ہے كہ وہ مسلمانوں كی مشكلات كے حل كے لیے نئی پاليسيوں كا اعلان كرنے والے ہیں۔ تھائی لينڈ كے وزير اعظم نے مزيد كہا ہے كہ وہ تھائی لينڈ كے جنوب میں مقيم مسلمانوں كی مشكلات كے حل كے لیے مناسب اقدامات كریں گے۔ انہوں نے كہا كہ تھائی لينڈ كی فوج كی طرف سے مسلمان اقليت پر حملوں كی وہ تحقيقات كریں گے۔
398245