افغانستان میں منعقدہ كتاب نمائش میں چار ہزار سے زائد مذہبی موضوعات پر كتب

IQNA

افغانستان میں منعقدہ كتاب نمائش میں چار ہزار سے زائد مذہبی موضوعات پر كتب

ثقافتی وسماجی گروپ: ۲ مئی ۲۰۰۹ء كو افغانستان كے دارالحكومت كابل میں كتابوں كی نمائش كا افتتاح ہوا جس میں ۴ ہزار سے زائد مذہبی موضوعات پر كتابیں موجود ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس نمائش میں ۵۰ ہزار موضوعات پر كتابیں موجود ہیں جن میں سے ۴ ہزار سے زائد موضوعات پر مذہبی كتابیں ہیں۔
398871