بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اسلام آباد میں امام حسين كمپليكس میں منعقد ہونے والی تقريب میں ايرانی اساتذہ اور طلباء نے شركت كی اور اس تقريب میں پاكستان میں ايرانی سفير " ماشاءاللہ شاكری" اور ايرانی كلچرل سنٹر كے انچارج " مرتضی صاحب فصول" نے خطاب كيا۔ " ماشاء اللہ شاكری" كے خطاب كا موضوع "معاشرے میں تعليم و تعلم كا كردار" تھا جبكہ صاحب فصول كی تقرير كا موضوع " شہيد مطہری كے افكار" تھا
399482