شہيد مطہری كی شہادت سے اسلامی انقلاب كوبہت بڑا نقصان ہوا

IQNA

شہيد مطہری كی شہادت سے اسلامی انقلاب كوبہت بڑا نقصان ہوا

فكرونظر گروپ: شہيد مطہری كی شہادت اسلامی انقلاب كے لئے ناقابل تلافی نقصان تھی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق تركی میں ايران كے سفير " بہمن حسين پور" نے گزشتہ روز تركی كے دارالحكومت انقرہ میں شہيد مطہری(رہ) كی شہادت كی مناسبت سے ايك تقريب میں خطاب كرتے ہوئے استاد شہيد مطہری كو اسلامی انقلاب كے مغز متفكر كے طور پرياد كيا۔
400058