بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق تركی میں ايران كے سفير " بہمن حسين پور" نے گزشتہ روز تركی كے دارالحكومت انقرہ میں شہيد مطہری(رہ) كی شہادت كی مناسبت سے ايك تقريب میں خطاب كرتے ہوئے استاد شہيد مطہری كو اسلامی انقلاب كے مغز متفكر كے طور پرياد كيا۔
400058