بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق یہ سيمينار زمبابوے میں اسلامی انجمنوں اور ايرانی كلچرل سنٹر كے باہمی تعاون سے منعقد ہو گا۔ اس كے علاوہ زمبابوے میں امام خمينی (رح) كی۲۰ویں برسی كا اہتمام كرنے والی كمیٹی امام خمينی كی زندگی پرمقالہ نويسی كا مقابلہ ، امام خمينی (رح) كی تصاوير و پوسٹروں كی نمائش اور زمبابوے ٹی وی سے امام خمينی(رح) كی زندگی پر فلم كا اجراء جيسے پروگرام منعقد كرے گی۔
400863