بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق مذكورہ سيمينار رواں ماہ كی ۱۳اور ۱۴ تاريخ كو شيخ مفيد يونيورسٹی (قم) میں منعقد ہو گا۔ اس دو روزہ سيمينار میں " صلح ، انسانی حقوق،اور دين" كے موضوع پر پانچ ملكی اور پانچ غير ملكی مقالے پيش كیے جائیں گے۔ ياد رہے كہ یہ سيمينار ہر دو سال بعد شيخ مفيد يونيورسٹی ( قم ) میں منعقد ہوتا ہے۔
401983