مازندران يونيورسٹی میں حجاب كے موضوع پر نمائش كا انعقاد

IQNA

مازندران يونيورسٹی میں حجاب كے موضوع پر نمائش كا انعقاد

سياسی وسماجی گروپ:مازندران يونيورسٹی میں " شميم نور" كے عنوان سے حجاب كی نمائش منعقد ہوئی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق " شميم نور" كے عنوان سے اس نمائش میں مختلف قسم كے اسلامی لباسوں كی نمائش كی جا رہی ہے۔ یہ نمائش ۹ مئی ۲۰۰۹ء كو شروع ہوئی اور ۱۳مئی ۲۰۰۹ء تك جاری رہے گی۔
403372