صہيونزم كے بارے میں بان كی مون كے مؤقف پر حزب اللہ كی نكتی چينی

IQNA

صہيونزم كے بارے میں بان كی مون كے مؤقف پر حزب اللہ كی نكتی چينی

سياسی وسماجی گروپ: حزب اللہ لبنان نے گزشتہ روز اپنے بيانیے میں صہيونزم كے جرائم كے مقابلے میں اقوام متحدہ كے جنرل سيكرٹری كے مؤقف كی شديد مذمت كی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق حزب اللہ لبنان نے اپنے بيانیے میں اعلان كيا ہے كہ غزہ كی پٹی میں حالیہ اسرائيلی جارحيت كے مقابلے میں بان كی مون كا مؤقف اسرائيل كی كھلی حمايت ہے۔ حزب اللہ نے اپنے بيانیے میں كہا ہے كہ اقوام متحدہ اسرائيلی مظالم پر پردہ ڈال كر اسرائيل كو اس قسم كے اقدامات جاری ركھنے كا جواز فراہم كر رہی ہے۔
403228