ملائيشيا میں حلال مصنوعات كی چھٹی بين الاقوامی نمائش كا اختتام

IQNA

ملائيشيا میں حلال مصنوعات كی چھٹی بين الاقوامی نمائش كا اختتام

سياسی وسماجی گروپ: ۱۰ مئی ۲۰۰۹ء كو ملائيشيا كے دارالحكومت كوالالمپور میں حلال مصنوعات كی چھٹی بين الاقوامی نمائش اختتام پذير ہوچكی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس پانچ روزہ نمائش میں حلال مصنوعات تيار كرنے والی ايران كی ۱۶ كمپنيوں نے شركت كی۔ مذكورہ نمائش میں "ايران میں حلال مصنوعات كی تجارت میں پيشرفت " كے موضوع پر ايك نشست بھی منعقد ہوئی جس میں ايران كی غذائی مصنوعات كی كمپنيز كے صدر "محمد حسينی " خطاب كيا۔
403314