بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس ملاقات میں علمی، تحقيقاتی اور تعليمی امورپرتبادلہ خيال ہوا اور تعليمی امور میں دو طرفہ تعاون پر بات چيت ہوئی۔ اس ملاقات میں تہران يونيورسٹی كے چانسلر اور لبنان كی اسلامی يونيورسٹی كے چانسلر كے درميان دوطرفہ باہمی تعاون كی ايك قرار داد پر دستخط بھی ہوئے۔ اس ملاقات كے اختتام پر فرھاد رہبر نے لبنان كی اسلامی يونيورسٹی كے چانسلر كو دو طرفہ تعاون كے مزيد جائزہ لينے كے لئے تہران آنے كی دعوت دی۔
403817