قائد انقلاب اسلامی سنندج میں بہشت محمدی تشريف لے گئے
سياسی وسماجی گروپ: قائد انقلاب اسلامی حضرت آيت اللہ العظمی علی خامنہ ای گزشتہ روز اپنے سنندج كے دورے كے دوران بہشت محمدی تشريف لے گئے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق قائد انقلاب اسلامی گزشتہ روز سہ پہر كو سنندج میں بہشت محمدی تشريف لے گئے جہاں پر انہوں نے شہداء كے مزاروں پر فاتحہ پڑھی اور ان كے درجات كی بلندی كے لئے دعا كی۔
404535