بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا'' نے " الاقتصادیۃ" نامی اخباری سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ سنگاپور كے مركزی بينك كے منيجر نے كہا ہے كہ یہ نئے قوانين سنگاپور كے اسلامی مالياتی اداروں كو استحكام بخشیں گے۔ انہوں نے مزيد كہا كہ ان جديد قوانين میں بينكوں كو اسلامی سرمایہ كاری كے بہتر مواقع فراہم كیے گئے ہیں۔
404146