بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" نے شام كی سركاری صدر نے مذكورہ خبررساں ايجنسی سے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ ہم سب كو فلسطين میں تشكيل حكومت كے لئے انہی ذمہ داريوں پر عمل كرنا چاہیے اور فلسطينی شہريوں كو چاہیے كہ فلسطين كے قومی مفاد میں آپس كے اختلافات ختم كر كے اپنی صفوں میں اتحاد و وحدت پيدا كریں۔ عبداللہ گل نے تركی كی طرف سے حماس كی حمايت كا حوالہ ديتے ہوئے كہا كہ مسئلہ فلسطين كے بارے میں حماس كا مؤقف درست ہے اور ہم اس كی حمايت كرتے ہیں۔ انہوں نے مسئلہ فلسطين كے حل میں شام كے كردار كی طرف اشارہ كرتے ہوئے كہا ہے كہ امريكہ اور مغربی ممالك كو جان لينا چاہیے كہ مسئلہ فلسطين كے حل میں شام كا كردار كليدی نوعيت كا ہے اور اس مسئلے كے حل میں شام كے كردار كو نظر انداز نہیں كيا جا سكتا۔
405441