افغانستان شہر " خوست" میں ايك مسجد پر ميزائل حملہ

IQNA

افغانستان شہر " خوست" میں ايك مسجد پر ميزائل حملہ

سياسی وسماجی گروپ: ۱۵ مئی ۲۰۰۹ء كو افغانستان كے شہر "خوست" میں ايك مسجد پر مارٹر گولہ لگنے سے ۵ افراد جان بحق ہوئے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" نے " dw-world" سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ افغان پوليس اور امريكی فوج كے ذرائع نے خبر دی ہے كہ پاكستانی دہشت گردوں كی طرف خوست میں متحدہ افواج كے پڑاؤ پر تين مارٹر گولے داغے گئے جن میں سے ايك مارٹر گولہ شہر خوست كےاطرف میں ايك دیہات كی مسجد كو لگا جس كے نتيجے میں ۵ افراد جان بحق ہوئے ہیں۔
406084