بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق دنيائے تشيع كے عظيم مرجع تقليد آيت اللہ العظمی بہجت (قدس سرہ) كی تشييع جنازہ ۱۹ مئی ۲۰۰۹ء بروزمنگل كو جہاد چوك قم سے ہو گی اور ان كی نماز جنازہ حرم حضرت معصومہ (س) میں ادا كی جائےگی۔اس كے بعد انہیں حرم حضرت فاطمہ معصومہ (س) میں سپرد خاك كر ديا جائے گا۔
ياد رہے كہ گزشتہ روز حضرت آيت اللہ العظمی بہجت (قدس سرہ) نے ۹۶ سال كی عمر میں اس دارفانی كو وداع كيا تھا۔
406708