بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق عالم ربانی ، فقیہ عاليقدر، زندہ دل عارف آيت اللہ العظمی شيخ محمد تقی بہجت ( قدس اللہ نفسھ الزكیۃ) كی رحلت كی مناسبت سے ۲۱ مئی ۲۰۰۹ء كو قائد انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای كی طرف سے حسينیہ امام خمينی (رح) تہران میں مجلس ترحيم منعقد ہو گی۔ یہ مجلس ترحيم صبح ۱۰ بجے شروع اور ۱۲ بجے اختتام پذير ہو گی۔
ياد رہے كہ اسی حسينیہ میں خواتين كی مجلس بھی منعقد كی جائے گی۔
408179