بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق فلپائن میں اسلامی جمہوریہ ايران كے سفارت خانے كی طرف سے امام خمينی (رح) كی ۲۰ویں برسی كی مناسبت سے تقارير كے علاوہ امام خمينی (رح) كی روحانی شخصيت اور ان كی علمی اور عملی سيرت پر فلپائن كے قومی اخبارات میں مضامين شائع كئے جائیں گے۔ فلپائن میں سفارت ايران كے ديگر پروگراموں میں امام خمينی (رح) كی انقلابی زندگی پر تصاويری نمائش اور انگريزی زبان میں امام خمينی (رح) كی زندگی پر فلم كی ريليز شامل ہیں۔
408453