آيت اللہ صافی گلپائيگانی كے دفتر كی طرف سے جديد ٹيلی فون نمبرز كا اعلان

IQNA

آيت اللہ صافی گلپائيگانی كے دفتر كی طرف سے جديد ٹيلی فون نمبرز كا اعلان

سياسی و سماجی گروپ: آيت اللہ صافی گلپائيگانی كے دفتر كی طرف سے جديد ٹيلی فون نمبرز كا اعلان ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق آيت اللہ صافی گلپائيگانی كےدفتر كی طرف سے ايك اطلاعیہ جاری ہوا ہے۔ جس كے مطابق مذكورہ دفتر كے ٹيلی فون نمبرز تبديل ہو گئے ہیں۔ اس اطلاعیے میں اعلان كيا گيا ہے كہ اس كے بعد آيت اللہ صافی گلپائيگانی كےدفتر سے رابطے كا نمبرز ہے۔ 7479
408705