بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق یہ مجلس ترحيم آج نماز مغرب و عشاء كے بعد آيت اللہ العظمی سيستانی كے دفتر میں منعقد ہو گی۔ اس كے علاوہ ۲۲ مئی ۲۰۰۹ء كو آيت اللہ العظمی مكارم شيرازی كی طرف سے ۲۳ مئی ۲۰۰۹ء كو آيت اللہ موسوی اردبيلی كی طرف سے نماز مغرب و عشاء كے بعد مسجد اعظم قم میں مجالس ترحيم منعقد ہو گی۔
408108