" اسلامی تمدن میں عربی زبان كی اہميت" كےموضوع پر اردن میں نشست كا انعقاد
سياسی وسماجی گروپ: ۱۹ مئی ۲۰۰۹ء كو اردن میں " اسلامی تمدن میں عربی زبان كی اہميت " كے موضوع پر ايك خصوصی نشست منعقد ہوئی یہ نشست جبل امان میں اسلامی كالج میں منعقد ہوئی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی' ايكنا" نے اردن كے اخبار " الدستور" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس نشست میں اردنی طلباء نے شركت كی ۔ اس نشست میں مختلف ادوار كے منتخب عربی اشعار پڑھے گئے۔
408531