oic كے اجلاس میں بشاراسد كا خطاب

IQNA

oic كے اجلاس میں بشاراسد كا خطاب

سياسی وسماجی گروپ: شام كے صدر " بشاراسد" آج oic ممبر ممالك كے وزراء خارجہ كے اجلاس سے دمشق میں خطاب كرنے والے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نے شام كی سركاری خبررساں ايجنسی " سانا" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ oic كے ممبر ممالك كے وزراء خارجہ كا ۳۶واں اجلاس آج شام كے دارالحكومت دمشق میں شروع ہوا ہے۔
ياد رہے كہ اس اجلاس میں oic ممبر ممالك كے ۴۰ وزراء خارجہ شركت كر رہے ہیں۔
409111