بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس مجلس كا اہتمام تھائی لينڈ میں اسلامی جمہوریہ ايران كے سفارت خانے اور جامعۃ المصطفی (ص) العالمیہ كے دفتر نے باہمی طور پر كيا ہے۔ اس مجلس میں شركت كے لئے اہل تشيع اور مسلمانوں كو دعوت دی گئی ہے۔
408832