سياسی وسماجی گروپ: لبنان كے دارالحكومت بيروت میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے امام خمينی (رح) كی كتب اور تصاوير كی ايك نمائش رواں ماہ كی ۱۰ تاريخ كو شروع ہوئی جو ۱۰ جون ۲۰۰۹ء تك جاری رہے گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق یہ نمائش امام خمينی (رح) كی ۲۰ برسی كی مناسبت سے منعقد كی جا رہی ہے۔ اس نمائش میں امام خمينی (رح) كی بعض كتابیں اور ان كی انقلابی زندگی سے متعلق يادگار تصاوير ركھی گئی ہیں۔
408967