بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق یہ مجلس گزشتہ رات نماز مغرب و عشاء كے بعد مسجد اعظم (قم) میں منعقد ہوئی۔ آج رات نماز مغرب و عشاء كے بعد اسی جگہ پر مرحوم آيت اللہ العظمی بہجت (رح) كے دفتر كی طرف سے مجلس عزا منعقد ہو گی۔
ياد رہے كہ ۱۷ مئی ۲۰۰۹ء كو حركت قلب بند ہو جانے كی وجہ سے آيت اللہ العظمی بہجت (رح) كا ولی عصر ہسپتال (قم) میں ۹۶ سال كی عمر میں انتقال ہوا تھا ۔
409805